Shangla police on duty day and night to save the citizens from drowning in the recent floods

حالیہ سیلابی ریلوں میں شہریوں کو پانی میں ڈوبنے سے بچانے کے لیے شانگلہ پولیس نے دن رات ڈیوٹی کرتے ہوئے

شانگلہ : حالیہ سیلابی ریلوں میں شہریوں کو پانی میں ڈوبنے سے بچانے کے لیے شانگلہ پولیس نے دن رات ڈیوٹی کرتے ہوئے تیز و تند بارش کے دوران عوام کی جان مال کی حفاظت کو ہر صورت یقینی بنایا۔ضلعی پولیس سربراہ محمد عمران کی ہدایت پر عمل درآمد کرتے ہوئے دفعہ 144کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے 145سے زائد افراد کو گرفتار کیا گیا۔

















Post a Comment

0 Comments